Saturday-27-04-24


Ishan ki namaaz Wetar aur Dua E Qunood

وتر کسے کہتے ہیں؟؟؟ جانتے ہو وتر میں ہم ہر روز الله سے ایک وعدہ کرتے ہیں اور وہ وعدہ بھی عبادت کی سب سے آخری ایک رکعت میں ہوتا ہے۔ دعائے قنوت ایک عہد ہے الله سبحانہ و تعالی کے ساتھ ۔ ایک معاھدہ ہے۔ ایک وعدہ ہے۔ الّٰلھُمَّ اِنَّا نَسْتَعِیْنُکَ ۔۔۔ اے الله! ہم صرف تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔ وَنَسْتَغْفِرُکَ ۔۔۔ اور تیری مغفرت طلب کرتے ہیں۔ وَنُؤْمِنُ بِکَ ۔۔۔ اور تجھ پر ایمان لاتے ہیں۔ وَنَتَوَکَّلُ عَلَیْکَ ۔۔۔ اور تجھ پر ہی توکل کرتے ہیں۔ وَنُثْنِیْ اِلَیْکَ الْخَیْر ۔۔۔ اور تیری اچھی تعریف کرتے ہیں۔ […]

Todays Date
1st Ramadan