Saturday-27-04-24


DO batein pesh khidmat hain – دو باتیں پیش خدمت ہیں

دو باتیں پیش خدمت ہیں حضرت نوح علیہ السلام نے صرف ایک بار جانوروں کو بلایا اور وہ جان بچانے کے لئے کشتی میں سوار ہو گئے ۔ جبکہ آپؑ ساڑھے نو سو سال انسانوں کو بلاتے رہے مگر انہوں نے ڈوبنے کا ہی فیصلہ کیا ! 👈🏼 بیمار ذہن بمقابلہ صحتمند سوچ 👉🏼 اور حضرت نوح علیہ السلام کے بیٹے نے اپنے آپ کو بدلنے کا کوئی ارادہ نہ کیا جبکہ وہ وقت کے سب سے بڑے مبلغ اور نبی کے گھر میں رہتا تھا۔ اس کے برعکس فرعون کی بیوی نے اپنے آپ کو بدلنے کا ارادہ کر […]

Todays Date
1st Ramadan