Saturday-27-04-24


Who was Naswah the story of an Abid of Bani Israel

نصوح، کون تھا؟؟؟؟؟ (توبه نصوح) بنی اسرائیل کے ایک عابد کی کہانی. نصوح ایک عورت نما آدمی تھا، باریک آواز، بغیر داڑھی اور نازک اندام مرد. وہ اپنے ظاہری شکل وصورت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے زنانہ حمام میں عورتوں کا مساج کرتا اور میل اتارتا تھا، کوئی بھی اسکی حقیقت نہیں جانتا سبھی اس کو عورت سمجھتی تھی۔

Todays Date
1st Ramadan