Friday-19-04-24


وسیلہ سے متعلق ایک حدیث شریف کی تخریج

وسیلہ سے متعلق ایک حدیث شریف کی تخریج حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا وسیلہ لینا کتاب وسنت سے ثابت ہے،یہاں بطور نمونہ ایک روایت ذکر کی جاتی ہے: “سنن ابن ماجہ،جامع ترمذی،مستدرک علی الصحیحین،مسند امام احمد-سنن کبری نسائی،جامع الاحادیث،صحیح ابن خزیمہ،دلائل النبوۃ ،کنز العمال،تاریخ کبیر للبخاری،الخصائص الکبری،شفاشریف،سبل الہدی والرشاد اور البدایہ والنہایہ “میں حدیث شریف ہے: عَنْ عُثْمَانَ بْنِ حُنَيْفٍأَنَّ رَجُلًا ضَرِيرَ الْبَصَرِ أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ ادْعُ اللَّهَ لِي أَنْ يُعَافِيَنِي فَقَالَ إِنْ شِئْتَ أَخَّرْتُ لَكَ وَهُوَ خَيْرٌ وَإِنْ شِئْتَ دَعَوْتُ فَقَالَ ادْعُهْ فَأَمَرَهُ أَنْ يَتَوَضَّأَ فَيُحْسِنَ وُضُوءَهُ وَيُصَلِّيَ رَكْعَتَيْنِ وَيَدْعُوَ بِهَذَا الدُّعَاءِ […]

Todays Date
1st Ramadan