Friday-26-04-24


ذکر میلاد،اہمیت وافادیت

ذکر میلاد،اہمیت وافادیت قرآن کریم اصول وضوابط والی مقدس کتابہے ،ہرچھوٹے بڑے مسئلہ کا حل اصول وضوابط کی شکل میں قرآن کریم میں موجود ہے،ائمہ کرام وعلماء اعلام اس قانونی کتاب سے دستور کے مطابق تمام مسائل کا حل نکالتے ہیں،ہر مسئلہ کا الگ الگ تذکرہ نہیں کیا گیا بلکہ قانونی بات فرمادی گئی ،اس کی روشنی میں متعلقہ مسائل کا حل نکلتا ہے،مثلا :شوہر کی ذمہ داریوں میں بیوی کے ڈیلیوری (Delivery)کے مرحلہ میں دواخانہ لیجانا وغیرہ کا جزئیہ قرآن کریم میں کھلے لفظوں میں نہیں ملتا ؛لیکن اس کے لئے ایک قانون دے دیا گیا:وَعَاشِرُوهُنَّ بِالْمَعْرُوفِ۔(سورۃ النساء:19) ترجمہ:تم […]

Todays Date
1st Ramadan