Saturday-27-04-24


Chand aur suraj grahan ki namaz

*سورج اور چاند گہن کی نماز کی شرعی حیثیت* سورج گہن کی نماز تقریبا تمام ہی ائمہ مجتہدین کے نزدیک سنت موکدہ ہے (بعض مشائخ حنفیہ کے مرجوح قول کے مطابق واجب ہے ) چاند گہن کے بارے میں احناف وموالک استحباب کے قائل ہیں ۔ان کے ہاں کسوف کی طرح یہ نماز مسنون نہیں! جبکہ شوافع وحنابلہ اسے بھی مسنون کہتے ہیں ۔(الموسوعہ الفقھیہ 252/27 ) *خسوف میں طریقہ نماز و تعداد رکعات* حنفیہ کے نزدیک سورج گرہن کی نماز دو رکعت باجماعت بغیر خطبہ کے ہے۔ البتہ چاند گرہن کی نماز میں دو رکعت ہے مگر اس میں […]

Todays Date
1st Ramadan